چیئر مین سینٹ کا وقفہ سوالات کے دور ان متعلقہ وزراء کی عدم حاضری پر سخت برہمی کا اظہار ‘احتجاجاً اجلاس ملتوی کر دیا
منگل 10 نومبر 2015 16:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء)چیئر مین سینیٹ میاں محمد رضا ربانی نے وقفہ سوالات کے دور ان متعلقہ وزراء کی عدم حاضری پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاجاً اجلاس پندرہ منٹ کیلئے ملتوی کر دیا اور کہا ہے کہ وزرا صرف وزیر اعظم کے سامنے حاضری لگوانے کے چکر میں ہیں ‘آئندہ ایوان میں حاضرنہ ہونیکی صورت میں سخت آرڈرزجاری کیے جائیں گے۔
سینٹ میں وقفہ سوالات کے دور ان متعلقہ وزراء کی عدم حاضری پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہاکہ سینٹ کا جلاس پندرہ منٹ کیلئے ملتوی کیا گیا ہے اور یہ وزراء کی عدم حاضری پر احتجاجاً ملتوی کیا ہے ایوان میں وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد آئے اور بتایا کہ انہیں وزیر اعظم نے بلالیا تھا جس پر چیئر مین سینٹ نے کہاکہ وزراء صرف وزیر اعظم کے سامنے حاضری لگوانے کے چکر میں ہیں آئندہ ایوان میں حاضرنہ ہونیکی صورت میں سخت آرڈرزجاری کیے جائیں گے انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ میں آنا زیادہ ضروری ہے یاوزیر اعظم کے سامنے حاضر ہونا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.