وزیراعظم نواز شریف کل کراچی میں پاک بحریہ اور اقلیتی برادری کی تقریبات میں شرکت ..
تازہ ترین : 1

وزیراعظم نواز شریف کل کراچی میں پاک بحریہ اور اقلیتی برادری کی تقریبات میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف کل کراچی جائیں گے، جہاں وہ پاک بحریہ اور اقلیتی برادری کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف بدھ کو کراچی جائیں گے، وزیراعظم نواز شریف پاک بحریہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اقلیتی برادری کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے جو کہ مقامی ہوٹل میں منعقد کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 15:58:21

اپنی رائے کا اظہار کریں