پنجاب اسمبلی کا اجلاس12نومبر کو طلب ‘سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان صدارت ..
تازہ ترین : 1

پنجاب اسمبلی کا اجلاس12نومبر کو طلب ‘سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان صدارت کر یں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس12نومبر کو طلب جبکہ سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان صدارت کر یں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ اجلاس میں ضمنی انتخابات میں کا میاب ہونیوالے تحر یک انصاف کے شعیب صد یقی سمیت دیگر حلف اٹھائیں گے جبکہ اس موقعہ پر سیکورٹی کے فول پر وف انتظامات کیے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 15:05:18

اپنی رائے کا اظہار کریں