فاٹا کی آئینی حیثیت کو متنازعہ بنانا سازش ہے ‘ فاٹا کی عوام کی مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں ‘حکومت پہلے ان کی اپنے گھروں میں واپسی کو فی الفور اور باعزت طریقہ سے یقینی بنائیں‘ آزاد قبائل کے قانونی حقوق کی مکمل حمایت کرتے ہیں‘ قبائل کی قانونی حیثیت پر ان سے ریفرنڈم کرایا جائے
جمعیت علماء اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی جمعیت کی مرکزی مجلس عمومی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس
منگل 10 نومبر 2015 15:05
لاہور/اکوڑہ خٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) جمعیت علماء اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ فاٹا کی آئینی حیثیت کو متنازعہ بنانا ایک سازش ہے ، فاٹا کی عوام کی مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں حکومت پہلے ان کی اپنے گھروں میں واپسی کو فی الفور اور باعزت طریقہ سے یقینی بنائیں، ہم آزاد قبائل کے قانونی حقوق کی مکمل حمایت کرتے ہیں، قبائل کی قانونی حیثیت پر ان سے ریفرنڈم کرایا جائے۔
وہ منگل کو یہاں جمعیت کی مرکزی مجلس عمومی کے اجلاس کے بعد جامع مسجد کبریٰ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ پریس کانفرنس میں مولانا عبدالروٴف فاروقی، مولانا حامد الحق حقانی، مولانا سید محمد یوسف شاہ، مولانا شاہ عبدالعزیز ،مولانا مفتی حبیب الرحمان درخواستی، مولانا مفتی خالد، مولانا عاصم مخدوم ظہیر الدین بابر ، مولانا قدرت اللہ عارف ،حافظ احمد علی ،عبدالقیوم میرزی ،نجم الدین درویش ،مولانا عبدالکریم نعمانی، مولانا اعظم حسین اور دیگر اراکین شریک تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.