الیکشن کمیشن کے موجودہ ممبران 12 جون 2016ء کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے،شیخ آفتاب
منگل 10 نومبر 2015 14:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 نومبر۔2015ء) وزیر مملکت برائے پا رلیما نی امور شیخ آفتاب نے سینٹ کو بتایا کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کو 5 سالوں کیلئے تعینات کیا گیا ہے اور ہر ممبر کو 6 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ادا کی جاتی ہے۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن میں گریڈ 17 سے 22 تک 351 افسران کام کر رہے ہیں سینٹ میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر کریم احمد خواجہ کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر مملکت نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے موجودہ ممبران 12 جون 2016ء کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے الیکشن کمیشن میں گریڈ 22 کا ایک گریڈ 21 کے تین گریڈ 20 کے 12 گریڈ 19 کے 44 گریڈ 18 کے 179 جبکہ گریڈ 17 کے 112 افسران کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری اشتیاق احمد خان‘ سابق صوبائی الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ‘ محبوب انور کو ملازمت میں توسیع دی گئی تھی جبکہ سابقہ ایڈیشنل ڈائریکٹر قاضی محمد خورشید‘ سابق جائنٹ صوبائی کمشنر شفیق احمد خلیق الرحمان‘ ایدیشنل ڈائریکٹر عبدالرحمان خان سمیت 12 افسران کو ملازمت میں توسیع دی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.