ہوسکتا ہے رواں سال کے آخر یا اگلے سا ل دلہن بن جاؤں ‘ مائرہ خان
منگل 10 نومبر 2015 14:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء ) نامور اداکارہ مائرہ خان نے کہاہے کہ محبت میں اظہار کرنے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے جس سے انسان کومحبت ہو اس کو بتادینا چاہیے تاکہ بعد میں آپ کوپچھتاوے کاکوئی احساس نہ ہو۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے بھی کسی سے محبت ہے اورمیں نے اپنی محبت کا اظہار کردیا تھا جس کے جواب میں مجھ سے بھی محبت کا اظہار کیا گیا ۔انہوں نے کہاکہ ہوسکتا ہے کہ میں رواں سال کے آخر میں یا اگلے سا ل دلہن بن جاؤں تاہم انہوں نے اپنے ہونے والے شوہر کا نام بتانے سے گریزکیا ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.