ہارون آباد‘نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر ایک آدمی سے ایک لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر رفو ..
تازہ ترین : 1

ہارون آباد‘نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر ایک آدمی سے ایک لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر رفو چکر ہو گئے

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر ایک آدمی سے ایک لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر رفو چکر ہو گئے تفصیل کے مطا بق قر یبی گاؤں چک نمبردس ون آر کے قر یب سے چار نا معلوم مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر عمر حیات نامی آدمی سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کا میاب ہوگئے۔

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 13:10:34

اپنی رائے کا اظہار کریں