جاپان کے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں 6 ماہ کے دوران 4 گنا سے زائد اضافہ
تازہ ترین : 1

جاپان کے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں 6 ماہ کے دوران 4 گنا سے زائد اضافہ

ٹوکیو ۔10 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء) جاپان کے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4 گنا سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ منگل کو جاری سرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال اپریل سے ستمبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 8.7 ٹریلین یوآن رہا جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران 2.0 ٹریلین یوآن کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ صرف ستمبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 50.1 فیصد اضافہ ہوا۔

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 12:48:34

اپنی رائے کا اظہار کریں