کراچی : صدر کے علاقہ میں فائرنگ ، 3 افراد زخمی
تازہ ترین : 1

کراچی : صدر کے علاقہ میں فائرنگ ، 3 افراد زخمی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء): کراچی میں صدر کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی . فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے. ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پارکنگ پلازہ کے قریب پیش آیا، فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے.

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 12:45:51

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں