ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ،ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور اے سی کھاریاں ..
تازہ ترین : 1

ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ،ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور اے سی کھاریاں ڈاکٹر افشاں رباب نے گزشتہ روز ہلالِ احمر کے زیر انتظام تعمیر کردہ فری ڈسپنسری موضع سنت پورہ کی بلڈنگ کا افتتاح کر دیا

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء)ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ،ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور اے سی کھاریاں ڈاکٹر افشاں رباب نے گزشتہ روز ہلالِ احمر کے زیر انتظام تعمیر کردہ فری ڈسپنسری موضع سنت پورہ کی بلڈنگ کا افتتاح کر دیا اس موقع پر نمایاں شرکت کرنیوالوں میں چےئرمین یوسی دھوریہ چوہدری افتخار منڈیر ،چےئرمین یو سی پنڈی سلطان پور چوہدری اعجاز اسلم مہمند چک،حاجی امانت شاہ دھنی،چوہدری شریف مہمند چک ، سید وقار جاوید نقوی ( DIO)،ساجد راٹھورآرنری سیکرٹری ہلال ِ احمر گجرات ،عزیز گورسی سنت پورہ ،چوہدری انور چوہان، ملک سلیمان ،ملک عبدالمجید ،مل عبد الرحمن ، چوہدری یوسف کونسلر و دیگر موجود تھے ڈسپنسری میں تین عدد نئی ایمبولینیں بھی فراہم کی گئی ہیں

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 12:23:05

اپنی رائے کا اظہار کریں