سامان جلانے کی دھمکی کارگر ، سعید اجمل کو آج اکیڈمی کا انتظام ملنے کا امکان
منگل 10 نومبر 2015 11:44
فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار10نومبر۔2015ء )سعید اجمل کو کرکٹ اکیڈمی کے دوبارہ آغاز کی آج دوبارہ اجازت ملنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ انٹرنیشنل کرکٹر کو یونیورسٹی میں اپنی اکیڈمی دوبارہ سے چلانے کی اجازت دے دی جائے اور اس فیصلے کا اعلان آج متوقع ہے ۔
(جاری ہے)
یونیورسٹی کے ترجمان ڈاکٹر جلال عارف نے کہا کہ کسی کو یونیورسٹی کی اراضی الاٹ نہیں کی جا سکتی البتہ کھیل پر کوئی پابندی نہیں ہے ، آف سپنر سعید اجمل کو دوبارہ کرکٹ اکیڈمی چلانے کی اجازت دے سکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ سعید اجمل نے اجازت نہ ملنے پر اکیڈمی کا سامان نذرآتش کرنے کی دھمکی دے دی تھی جو کام دکھا گئی ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.