نامعلوم چور دن دھاڑے لاکھوں روپے نقدی تلا ئی زیورات لے اڑے پولیس نے ایک ملزم کے ..
تازہ ترین : 1

نامعلوم چور دن دھاڑے لاکھوں روپے نقدی تلا ئی زیورات لے اڑے پولیس نے ایک ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا

اٹک ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 نومبر۔2015ء ) نامعلوم چور دن دھاڑے لاکھوں روپے نقدی تلا ئی زیورات لے اڑے پولیس نے ایک ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا شرین بی بی بیوہ محمد اکبر سکنہ حمید نے تھانہ حضرو میں ایف آ ئی آ ر درج کرا ئی ہے میرا اکلو تا بیٹا محمد سعید سعودی عرب میں ہو تا ہے میں اپنی بہو اظہرہ بی بی اور اس کے بھائی عثمان کے ہمرا ہ رہا ئش پذیر ہوں آ ج 10بجے میں اپنے بھا ئی سا جد کو ملنے دامان گئی عثمان کو گھر چھو ڑ گئی 1بجے وا پس آ ئی تو دیکھا کمروں کے کنڈے ٹوٹے ہو ئے تھے سا مان بکھرا پڑا تھا میں نے عثمان سے فو ن پر رابطہ قا ئم کیا اس نے بتایا میں کڑھائی کی مشین ٹھیک کرانے حضرو آ گیا تھا چوروں نے میرے گھر سے نقد رقم اور لاکھو ں روپے ما لیت کے زیورات چوری کر لئے پولیس نے ایک شخص کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا داماد کی تلخ کلا می کر نے پر سا س بر داشت نہ کر تے ہوئے دم توڑ گئی تفصیلا ت کے مطابق رحمت ولد جمیل سکنہ کاملپور مو سیٰ میں تھانہ حضرو میں بیان دیا ہے کہ میری ہمشیرہ مسماة رابعہ بی بی کی شادی محمد آ صف ولد انور سکنہ عدل زئی سے 2008میں ہوئی میری ہمشیرہ کو مار پیٹ کر میرے بہنوئی آ صف نے گھر سے نکال دیا جو ہما رے گھر آ گئی میری والدہ نے اس کے خلا ف عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کرا یا اور پولیس کے سا منے بیان ہو رہے تھے محمد آ صف نے میری والدہ سے باتیں کیں جس سے اس کی طبیعت خراب ہو گئی اور میں والدہ کو ہسپتال کے گیا بعد ازاں میری والدہ ہسپتال میں دم توڑ گئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 11:34:35

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں