اسلام آباد : یہ اُلٹے بھی لٹک جائیں تو عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ، حسن نثار ..
تازہ ترین : 1
اسلام آباد : یہ اُلٹے بھی لٹک جائیں تو عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ..

اسلام آباد : یہ اُلٹے بھی لٹک جائیں تو عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ، حسن نثار نے عمران خان کے مخالفین کو زبردست جواب دے ڈالا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء): نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئیر تجزیہ نگار حسن نثار سے جب پی ٹی آئی چیر مین عمران خان کے سیتا وائٹ سکینڈل سے متعلق سوال کیا گیا تو حسن نثار کا کہنا تھا کہ عمران خان کو عمران کے علاقہ کوئی نہیں ما ر سکتا . حسن نثار نے کہا کہ عمران خان کی مقبولیت اتنی بڑھ چکی ہے کہ اب انہیں کوئی نہیں روک سکتا. عمران خان کے خلاف اگر یہ لوگ سیتا سے گیتا بھی لے آئیں تو بھی یہ کچھوے اور چھچھوندر عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے . انہوں نے عمران خان کے مخالفین کو مزید کیا کہا آپ بھی سنیں:

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 10:58:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں