اسلام آباد : بیلا روس کے وزیر اعظم کی پاکستان آمد ، وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے استقبالیہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 10 نومبر 2015 10:35

اسلام آباد : بیلا روس کے وزیر اعظم کی پاکستان آمد ، وزیر اعظم نواز شریف ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 نومبر 2015ء) : بیلا روس کے وزیر اعظم آندرے کوبیکوف اپنے دورہ پر پاکستان پہنچ چلے ہیں.

(جاری ہے)

پکاستان آمد پر بیلا روس کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم نواز شریف نے استقبال کیا، بیلا روس کے وزیر اعظم آندرے کوبیکوف کی استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے جبکہ بیلا روس کے وزیر اعظم کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا . وزیر اعظم بیلا روس آندرے کوبیکوف کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے.