کالا جادو ، شیطان، طلاق، ریحام خان بول پڑی
تازہ ترین : 1
کالا جادو ، شیطان، طلاق، ریحام خان بول پڑی

کالا جادو ، شیطان، طلاق، ریحام خان بول پڑی

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9نومبر۔2015ء)ریحام خان نے کالا جادو پر اپنے موٴقف کا اظہار کر دیا ہے، سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے قرآن پاک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شیطان نے میاں بیوی کو الگ کرنے کیلئے کالا جاود سکھایا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/11/2015 - 00:41:15

اپنی رائے کا اظہار کریں