ریحام خان سے علیحدگی کے بعد عمران خان کو کئی خواتین کی جانب سے شادی کی پیش کش
تازہ ترین : 1
ریحام خان سے علیحدگی کے بعد عمران خان کو کئی خواتین کی جانب سے شادی ..

ریحام خان سے علیحدگی کے بعد عمران خان کو کئی خواتین کی جانب سے شادی کی پیش کش

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9 نومبر 2015 ء) ریحام خان سے علیحدگی کے بعد عمران خان کو کئی خواتین کی جانب سے شادی کی پیش کش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان سے علیحدگی کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو کئی خواتین کی جانب سے شادی کی پیش کش کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ریحام خان سے علیحدگی کے بعد سب سے پہلے اداکارہ میرا کی جانب سے عمران خان کو شادی کی پیش کش کی گئی تھی اور اب ایک اور اداکارہ قندیل بلوچ نے بھی عمران خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 23:06:14

اپنی رائے کا اظہار کریں