حب میں سی آئی اے پولیس کی کا رروائی، اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
تازہ ترین : 1

حب میں سی آئی اے پولیس کی کا رروائی، اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)بلو چستان کے صنعتی شہر حب میں سی آئی اے پولیس کی کا رروائی اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار تفصیلا ت کے مطابق پیر کو سی آئی اے پولیس نے حب میں کارروائی کر تے ہو ئے مفرور اشتہاری ملزم رسول بخش کو گرفتارکر کے اس کے قبضے سے پستول برآمد کر لی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 23:01:21

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں