ایف سی کی ماشکیل میں کارروائی، 46افغان باشندے گرفتار
تازہ ترین : 1

ایف سی کی ماشکیل میں کارروائی، 46افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء ) ایف سی کی ماشکیل میں کارروائی 46افغان باشندے گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق پیر کو ایف سی نے ماشکیل کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بغیر دستاویزات سفر کرنے والے 46افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا جنہیں مزید کارروائی کے لئے لیویز حکام کے حوالے کردیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 22:59:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں