سینیٹ نے پارلیمنٹ لاجز کی سیکیورٹی کیلئے سخت اقدامات اٹھانے کی قرارداد متفقہ طورپر منظورکرلی

پیر 9 نومبر 2015 22:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) سینیٹ نے پارلیمنٹ لاجز کی سیکیورٹی کیلئے سخت اقدامات اٹھانے کی قرارداد متفقہ طورپر منظورکرلی۔

(جاری ہے)

پیرکو سینیٹ کے جلاس میں ایم کیوایم کے سینیٹرطاہرحسین مشہدی نے قرارداد پیش کی کہ پارلیمنٹ لاجز کی سیکیورٹی کیلئے سخت اقدامات اٹھائے جائیں وزیرمملکت برائے پارلیمانی امورشیخ آفتاب احمد نے قراداد کی مخالفت نہیں کی جس کے بعد چیئرمین سینیٹ نے قرارداد منظوری کیلئے ایوان میں پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظورکرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :