سینیٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے وصول کی جانیوالی فیس ..
تازہ ترین : 1

سینیٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے وصول کی جانیوالی فیس اوردیگرمتعلقہ چارجز کو کنٹرول کرنے کی قرارداد متفقہ طورپر منظورکرلی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)سینیٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے وصول کی جانیوالی فیس اوردیگرمتعلقہ چارجز کو کنٹرول کرنے کی قرارداد متفقہ طورپر منظورکرلی،پیرکو سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹرطلحہ محمود نے قرارداد پیش کی کہ حکومت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے وصول کی جانیوالی فیس اوردیگرمتعلقہ چارجز کوکنٹرول کرنے کیلئے موثراقدامات اٹھائے،جس پر چیئرمین سینیٹ نے قرارداد ایوان میں پیش کی جس کی ایوان نے متفقہ طورپر منظوری دیدی۔

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 22:55:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں