سینیٹ نے نیچرل سائنس میوزیم قائم کرنے سے متعلق قرارداد کی منظوری دیدی

پیر 9 نومبر 2015 22:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) سینیٹ نے نیچرل سائنس میوزیم قائم کرنے سے متعلق قرارداد کی منظوری دیدی۔ پیر کو سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر کریم احمد خواجہ نے یہ قرارداد پیش کی۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے قراردادکی مخالفت نہ کی۔ جس کے بعد چیئرمین نے قرارداد منظوری کے لئے ایوان میں پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :