پیپلز پار ٹی اور حکو مت سندھ انتقا م کی سیا ست نہیں کر تیں ، قائم علی شاہ

ایم کیو ایم کی شکا یات کے ازا لہ کیلئے ہر ممکن کوشش کر یں گے،وزیر اعلیٰ سندھ

پیر 9 نومبر 2015 22:32

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) وز یر اعلی سندھ سید قا ئم علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پار ٹی اور حکو مت سندھ انتقا م کی سیا ست نہیں کر تیں ایم کیو ایم کی جتنی بھی شکا یات ہیں ان کے ازا لہ کے لئے حکو مت سندھ ہر ممکن کوشش کر ے گی یہ بات انہوں نے ہیر کے روز ایم کیو ایم کے و فد سے بات چیت میں کہی ایم کیو ایم کے و فد میں خو اجہ اظہا الحسن ، سید سر دار احمد ، ڈا کٹر صغیر احمد اور ڈا کٹر ارشد د ھرہ شا مل تھے جبکہ پی پی کی جا نب سے صو با ئی وزراء نثا ر کھو ڑو ،ڈا کٹر سکندر میند ھرو،نا صر شاہ اور پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری را شد ر بانی شر یک تھے ملا قات میں ایم کیو ایم نے شکا یت کی کہ ان کے 23کا ر کن گرفتار کیے گئے ہیں جن میں بلد یاتی امید وا ربھی شا مل ہیں انہوں نے بلد یاتی الیکشن میں سیکو رٹی کے انتظا م سخت کر نے کی بھی درخو ا ست کی و فد نے وز یر اعلی سے مطا لبہ کیا کہایم کیو کے د فا تر اور کا ر کنوں کے گھر وں پر چھا پوں کا سلسلہ بند کیا جائے وز یر اعلی نے ایم کیو ایم کے و فد کی شکا یات غور سے سنیں اور فوری طو ر پر آئی جی سندھ پو لیس کو ہدا یت کی کہ وہ اس کے ازا لہ کیلئے اقدا مات کر ے سیکورٹی بھی بڑ ھا ئی جا ئے وز ئر اعلی نے و فد کو یقین د لا یا کہ حکومت سندھ انتقا م کی سیا ست پر یقین نہیں ر کھتی