ایاز صادق کے ارکان اسمبلی سے ہنستے مسکراتے مصافحہ

پیر 9 نومبر 2015 22:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) سردار ایاز صادق ایوان زیریں میں سپیکر کے انتخاب میں ووٹنگ کے دوران تمام اراکین اسمبلی سے ہنستے مسکراتے مصافحہ کرتے رہے تاکہ بہتر تاثر جاسکے۔

(جاری ہے)

پیر کے روز سپیکر کی ووٹنگ کا دورانیہ صبح 9 بجے سے لے کر 1 بجے تک جاری رہا۔ اس دوران ایاز صادق تمام اراکین اسمبلی سے ہنستے اور مسکراتے ہوئے مصافحہ کرتے رہے اور اپنی طرف تمام اراکین اسمبلی کو متوجہ کرتے رہے

متعلقہ عنوان :