بلوچستان اسمبلی نے تحفظ جنگلات و جنگلی حیات سے متعلق تحریک کو منظور کرلیا
پیر 9 نومبر 2015 21:46
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء ) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں تحفظ جنگلات و جنگلی حیات کی حفاظت بچاؤ انتظام و انصرام کا ترمیمی مسودہ قانون مصدرہ2015(مسودہ قانون نمبر26مصدر 2015پیش کیاگیا، جبکہ دوسراتحریک پیش کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہاکہ بلوچستان تحفظ جنگلات وجنگلی حیات(حفاظت ‘بچاؤ انتظام و انصرام) کا ترمیمی مسودہ قانون مصدرہ2015(مسودہ قانون نمبر26مصدرہ2015)کو بلوچستان صو بائی اسمبلی کے قواعد و انضباط کار مجریہ1974کے قاعدہ نمبر84کے تقاضوں سے قراردیا جائے جس پر ایوان نے دونوں تحریک کی منظوری دی ۔
مزید قومی خبریں
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.