بیلا روس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
تازہ ترین : 1

بیلا روس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9 نومبر 2015 ء) بیلا روس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیلا روس کے وزیراعظم آندرے کوبیکوف پاکستان کے 3 روزہ سرکاری دورے کے سلسلے میں اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ بیلاروس کے وزیراعظم صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ اس دوران دونوں ممالک کے مابین اہم معاہدوں اور مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 09/11/2015 - 21:44:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں