عمران خان اور ریحام خان کے طلاق نامےکا متن منظر عام پر آگیا
تازہ ترین : 1
عمران خان اور ریحام خان کے طلاق نامےکا متن منظر عام پر آگیا

عمران خان اور ریحام خان کے طلاق نامےکا متن منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9 نومبر 2015 ء) عمران خان اور ریحام خان کے طلاق نامے کا متن منظر عام پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل جیو نیوز عمران خان اور ریحام خان کے طلاق نامےکا متن منظر عام پر لے آیا ہے۔ طلاق نامے کی میں لکھا ہے کہ"ریحام خان بنت نیر رمضان کو تین طلاق دے کر اپنی زوجیت سے خارج کرتا ہوں۔ عدت پوری ہونے کے بعد ریحام جہاں چاہے نکاح کرسکتی ہے، مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا" ۔ طلاق نامے پر عمران خان کے دستخط اور انگوٹھے کے نشان موجود ہیں۔ اس کے علاوہ بنی گالہ سے ریحام خان کا سامان منتقل کرنے کیلئے نگران بھی مقرر کر دیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 21:36:25

قارئین کی رائے :

  • عبدالغفار Says : 09/11/2015 - 21:55:47

    جماعت اسلامی کو پی ٹی ائی کے ساتھ دینا چاہئے تھا

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں