آئی سی سی آف سپنرز پر آدھی آستین والی شرٹس پہننے پر پابندی لگائے ، جاوید میانداد
تازہ ترین : 1
آئی سی سی آف سپنرز پر آدھی آستین والی شرٹس پہننے پر پابندی لگائے ، جاوید ..

آئی سی سی آف سپنرز پر آدھی آستین والی شرٹس پہننے پر پابندی لگائے ، جاوید میانداد

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) سابق کپتان جاوید میاں داد نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ آف سپنرز پر آدھی آستین والی شرٹس پہننے پر پابندی لگادیں تاکہ ان کے مشکوک بولنگ ایکشن کو جانچنے میں مدد مل سکے۔ سابق کپتان نے ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی کارکردگی میں بہتری لائیں ، آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے بجائے انگلینڈ کی ٹی20پر توجہ دیں۔

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 20:35:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں