ہمارے ہاتھ بندھے ہیں،پاک بھارت سیریز کافیصلہ حکومت نے کرنا ہے : نو منتخب چیرمین ..
تازہ ترین : 1
ہمارے ہاتھ بندھے ہیں،پاک بھارت سیریز کافیصلہ حکومت نے کرنا ہے : نو منتخب ..

ہمارے ہاتھ بندھے ہیں،پاک بھارت سیریز کافیصلہ حکومت نے کرنا ہے : نو منتخب چیرمین بی سی سی آئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) چیرمین بی سی سی آئی ششانک منوہر نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے حوالے سے وہ کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے کیونکہ اس معاملے میں ان کے ہاتھ بندھے ہیں اور وہ سیریز کیلئے حکومتی فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک بھارت سیریز کا فیصلہ حکومت پر چھوڑ دیا ہے اور حکومت کی جانب سے دسمبر میں حتمی جواب ملنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سیریز کیلئے ایم او یو پر دستخط ہوئے تاہم جب سیریز کھیلنے کا وقت آیا تو بھارتی بورڈ نے مناسب جواب نہیں دیا بہانے کرنے لگے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 20:35:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں