کراچی ،حساس ادارے کی کارروائی، سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلرکوگرفتار کرلیا

کراچی ،حساس ادارے کی کارروائی، سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلرکوگرفتار کرلیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) کراچی کے علاقے فیڈریل بی ایریامیں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعل کے ٹارگٹ کلرکوگرفتار کرلیاہے،ذرائع کے مطابق فیڈریل بی ایریابلاک 13میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے متحدہ قومی مومنٹ سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلراعظم زیدی کوگرفتار کرلیا،ملزم اعظم پر37افراد کے قتل کاالزام ہے۔

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 20:32:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں