حکومت سندھ نے عا لمی بینک کی امداد سے چلنے وا لے محکمہ آ بپا شی کے سینکڑ وں کچے ملا زمین کو مستقل کر نے کیلئے تین ر کنی کمیٹی تشکیل دیدیں

تما م ملا ز مین کی چھا ن بین کر کے مستقل کر نے کی سفا رش کر ے گی

پیر 9 نومبر 2015 20:28

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) حکومت سندھ نے عا لمی بینک کی امداد سے چلنے وا لے محکمہ آ بپا شی کے منصو بہ و سب کے سینکڑ وں کچے ملا زمین کو مستقل کر نے کیلئے تین ر کنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو تما م ملا ز مین کی چھا ن بین کر کے انہیں مستقل کر نے کی سفا رش کر ے گی کمیٹی میں چیف انجینئر اعجا ز احمد شیخ دو سپر ینٹینڈ نگ انجینئر ز عبد الر حما ن نطا می اور سلیم گجر شا مل ہیں اس کمیٹی کو یہ اختیا ر د یا گیا ہے کہ وہ و سپ میں کا م کر نے وا لے تما م ملا زمین کا ر یکا رڈ جمع کر ے تما م ملا زمین کی چھان بین کر ے اور پھر انہیں مستقل کر نے کی سفا رش محکمہ آبپا شی کو ارسال کر ے ضرورت پڑ نے پر سیکر یٹری آبپا شی اس کی منظو ری وز یر آبپا شی سے لیں یا پھر وز یر اعلی سے لیں وا ضح ر ہے کہ کچے ملا زمین کو مستقل کر نے کیلئے آل پا کستان کلرک ایسو سی ایشن کے و فد نے سیکر یٹری آبپا شی سے مل کر و سپ کے ملا ز مین کو مستقل کر نے کی سفا رش کی تھی

متعلقہ عنوان :