حمزہ شہباز کو بابوں نے گھیرے رکھا

پیر 9 نومبر 2015 20:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) وزیر پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف کو قومی اسمبلی کے ایوان کے اندر بزرگ پارلیمنٹیرین نے گھیرے رکھا اور انہیں قیمتی مشورے دیتے رہے۔

(جاری ہے)

مشورہ دینے والوں میں پیر امین الحسنات‘ میاں منان‘ میاں لطیف‘ مہر اشتیاق‘ شفقت بلوچ‘ ملک ریاض‘ طاہرہ اورنگزیب‘ انوشہ رحمان وعیرہ۔ بزرگ پارلیمنٹیرین نے حمزہ شہباز شریف کو سیاسی امور کے علاوہ مذہبی امور‘ معاشی امور‘ سماجی امور پر اپنے قیمتی مشوروں سے مستفید کرتے رہے۔ حمزہ شہباز مسکراتے ہوئے ان بابوں کی ہاں میں ہاں ملاتے رہے۔

متعلقہ عنوان :