بابر نواز ووٹ کاسٹ نہ کر سکے، مقررہ وقت کے بعد ایوان میں پہنچے

پیر 9 نومبر 2015 20:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) ایم این اے بابر نواز اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکے۔ بابر نواز مقررہ وقت کے بعد ایوان میں پہنچے تھے اس وقت ووٹوں کی گنتی جاری تھی۔ بابر نواز نے ڈپٹی سپیکر سے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا مطالبہ کیا لیکن انہیں اجازت نہیں دی گئی۔

متعلقہ عنوان :