پاکستان اور قطر کے درمیان رواں ماہ ایل این جی معاہدہ طے پا جانے کا اعلان
تازہ ترین : 1

پاکستان اور قطر کے درمیان رواں ماہ ایل این جی معاہدہ طے پا جانے کا اعلان

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9 نومبر 2015 ء) پاکستان اور قطر کے درمیان رواں ماہ ایل این جی معاہدہ طے پا جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان اور قطر کے درمیان رواں ماہ ایل این جی معاہدہ طے پا جانے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان 15 برس کے دوران 16 ارب ڈالر مالیت کی 15 لاکھ ٹن ایل این جی درآمد کرے گا۔ منصوبے کے تحت ایل این جی درآمد اگلے ماہ سے شروع ہوجائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 20:05:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں