اوکاڑہ :9ملزم شراب‘چرس اور اسلحہ سمیت گرفتار

پیر 9 نومبر 2015 19:48

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔9 نومبر۔2015ء) اوکاڑہ پولیس نے چھا پے ما ر کربھا ر ی مقدار میں 260 لیٹر شر اب ، کلو سے زاہد چر س اور نا جائز اسلحہ برآمدکر کے نو افرا د کو گر فتا ر کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے چھا پے ما ر کر صا بر علی سے 210لیٹر شر اب ، محمد جا وید سے 15 لیٹر شر اب ، علی رضا سے 20 لیٹر شر اب ، راشد علی سے 15 لیٹر شر اب ، عد نا ن سے 1 کلو 10 گرا م چرس ، محمد علی سے 530 گر ام چر س ، شکیل احمد سے 30 بو ر پسٹل ، محمد بلا ل سے 30 بو ر پسٹل اور محمد اسماعیل سے 30 بو ر پسٹل برآمد کر کے اُن کے خلا ف مقدما ت درج کر لئے ۔

متعلقہ عنوان :