کراچی ، حاجی رزاق جانو میموریل ٹرسٹ کے 240 ویں بابا فرید فری آئی کیمپ کا افتتاح
پیر 9 نومبر 2015 19:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) ایشیا کا سب سے بڑا آنکھوں کی بینائی کی بحالی کے لئے حاجی رزاق جانو میموریل ٹرسٹ کے 240) ( ویں بابا فرید فری آئی کیمپ کا افتتاح پیرکو ہوا جس میں رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے چیف پیٹرن، سینیئر نائب صدر FPCCI، چیئرمین حاجی رزاق جانو میموریل ٹرسٹ عبد الرحیم جانو ، چیئرمین چوہدری محمد شفیق ، سینیئر وائس چیئرمین نعمان احمد شیخ ، اراکین مینیجنگ کمیٹی REAPجاوید جیلانی ، حامد حسین قریشی ، واجد پراچہ، ندیم پولانی، میاں شکیل احمد ، سابق چیئرمین ریپ رفیق سلیمان ، سابق وائس چیئرمین انور میاں نور ، پیر سید ناظم حسین شاہ اور متعدد رائس ایکسپورٹرز کے علاوہ معززین شہر کی ایک بڑی تعداد شریک تھی ۔
فری آئی کیمپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حاجی رزاق جانو میموریل ٹرسٹ کے چیئرمین سینیئر نائب صدر FPCCI، چیف پیٹرن آف REAPعبدالرحیم جانو نے کہا کہ حاجی رزاق جانو میموریل ٹرسٹ پچھلے 27) ( سالوں سے پاک پتن میں باقاعدگی سے فر ی آئی کیمپ منعقد کررہا ہے اور یہ کیمپ ہر سال 09 نومبر سے 15 نومبر تک جاری رہتا ہے ۔(جاری ہے)
ان تمام کیمپوں میں علاج معالجہ دوائیاں ، لینس ، چشمے، اور کھانا مفت فراہم کیا جاتا ہے اور یہ تمام اخراجات عبد الرحیم جانو اور انکی فیملی بر داشت کرتی ہے ۔ یہ ہمارا اندھے پن کے خلاف جہاد ہے اور یہ انشاء اﷲ جاری و ساری رہے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.