شائقین چھوٹے بجٹ کی فلموں کو بھی پسند کر رہے ہیں ، کرن راؤ
تازہ ترین : 1
شائقین چھوٹے بجٹ کی فلموں کو بھی پسند کر رہے ہیں ، کرن راؤ

شائقین چھوٹے بجٹ کی فلموں کو بھی پسند کر رہے ہیں ، کرن راؤ

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) بالی وڈ فلمساز کرن راؤ کا کہنا ہے کہ شائقین چھوٹے بجٹ کی فلموں کو پسند کرتے ہیں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شائقین چھوٹے بجٹ کی فلمیں کرتے ہیں اور بالی وڈ میں اس وقت چھوٹے بجٹ کی فلمیں بن رہی ہیں انہوں نے کہاکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شائقین کو مزاج بھی بدل رہا ہے انہوں نے کہا کہ عامر خان کے علاوہ کوئی بھی لگان پروڈیوس نہیں کرنا چاہتا تاہم لوگوں کا مزاج بدلنا پڑتا ہے انہوں نے کہا کہ میں عامر خان پروڈکشن کے تحت دو فلمیں پرڈیوس کر رہی ہوں

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 18:58:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں