اداکار ،ماڈل و اینکر صائم علی کو کراچی راس آگیا
تازہ ترین : 1
اداکار ،ماڈل و اینکر صائم علی کو کراچی راس آگیا

اداکار ،ماڈل و اینکر صائم علی کو کراچی راس آگیا

متعدد ڈراموں کیساتھ دو فلموں میں اداکاری کررہے ہیں

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء ) اداکار ،ماڈل و اینکر صائم علی کو کراچی راس آگیا ، متعدد ڈراموں کے ساتھ دو فلموں میں اداکاری کررہے ہیں ۔تفصیل کے مطابق اداکار و ماڈل صائم علی ہدایتکار فاروق مینگل کی فلم ”ہجرت “میں ایک آئٹم سونگ میں پرفارم کرنے کے ساتھ ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ”تم ہی تو ہو“میں اداکارہ متیرا کے ساتھ سیکنڈ ہیرؤ پردہ سکرین پر نظرا ٓئیں گے ۔سنگیتا کی فلم میں صائم علی پر تین گانے بھی پکچرائز کئے گئے ہیں ۔ علاوہ ازیں صائم علی کراچی میں بننے والی متعدد ڈرامہ سیریل میں بھی مرکزی کردار اداکررہے ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 18:58:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں