پنجاب حکومت کاصوبے کی سطح پر ڈائریکٹریٹ آف آئل اینڈ گیس اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

`

پیر 9 نومبر 2015 18:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) پنجاب حکومت نے صوبے کی سطح پر ڈائریکٹریٹ آف آئل اینڈ گیس اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبائی ڈائریکٹریٹ آف آئل اینڈ گیس اتھارٹی بنانے کی منظوری دے دی ہے

متعلقہ عنوان :