فیم سپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام دوسری سالانہ فیم فٹ بال لیگ 2015- ء میں آج ایک میچ کھیلا گیا جس میں مراد کلب چوبرجی نے فیم کلب ماڈل ٹاون کو انتہائی سخت مقابلے کے بعد ہر ادیا
پیر 9 نومبر 2015 18:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) فیم سپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام دوسری سالانہ فیم فٹ بال لیگ 2015- ء میں گزشتہ روز ایک میچ کھیلا گیا جس میں مراد کلب چوبرجی نے فیم کلب ماڈل ٹاون کو انتہائی سخت مقابلے کے بعد ہر ادیا۔ فیم فٹ بال سپورٹس کلب کے ترجمان کے مطابق فیم فٹ بال لیگ2015-ء گروپ ایچ کے تحت فیم سپورٹس فٹ بال گراونڈ ، ماڈل ٹاون لاہور میں فیم کلب اور مراد کلب کے مابین دلچسپ میچ دیکھنے میںآ یا۔
کھیل کے پہلے ہاف میں فیم کلب کی ٹیم چھائی رہی۔مگر دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہی۔ دوسرے ہاف کا آغاز بھی دونوں طرف سے جارہانہ انداز میں ہوااور انہتائی بہترین موو دیکھنے کو ملیں۔کھیل کے آخری لمحات میں مراد کلب منظم انداز کے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے میچ کے 66 ویں منٹ میں اپنے گول کیپر کے خوبصورت پاس پر سٹرائیکر سلمان گیند کو گول پوسٹ میں ڈالنے میں کامیاب رہی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.