قومی اسمبلی کا اجلاس (منگل) کی صبح ساڑھے 10 بجے تک کے لئے ملتوی

پیر 9 نومبر 2015 17:51

اسلام آباد ۔ 9 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی کا اجلاس (منگل) کی صبح ساڑھے 10 بجے تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو نومنتخب اسپیکر سردار ایاز صادق نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اسے منگل کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا۔

متعلقہ عنوان :