احمدیار، تین نامعلوم ڈاکودن دھاڑے زمیندار سے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل موبائل فون ..
تازہ ترین : 1

احمدیار، تین نامعلوم ڈاکودن دھاڑے زمیندار سے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل موبائل فون ،نقدی چھین کر فرار

احمدیار( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) تین نامعلوم ڈاکودن دھاڑے زمیندار سے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں163/EB کا رہائشی و زمیندار عبدالرشید ولد سکندر کلرموٹرسائیکل پر سوار شہر سے گھر واپس جارہاتھا کہ محمدنگر کے نزدیک -3 نامعلوم ڈاکوؤں نے دن دہاڑے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل ،موبائل فون اور نقدی کل مالیت95 ہزار روپے لوٹ لی ڈاکو فرار ۔ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 16:55:16

اپنی رائے کا اظہار کریں