اوکاڑہ،جعلی چیک دینے پر دو افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے
تازہ ترین : 1

اوکاڑہ،جعلی چیک دینے پر دو افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے

اوکاڑہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء )جعلی چیک دینے پر دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ غازی آبادکے رہائشی آفاق کو قاری کالونی کے رہائشی جمیل نے 13لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا۔ 31فور ایل کے رہائشی عباس کو فاروق آباد کے رشید نے تین چیک جن کی مالیت 9لاکھ روپے ہے دئیے تما م چیک بنک میں ڈس آنر ہوگئے جس پر پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 16:54:35

اپنی رائے کا اظہار کریں