یہ ووٹ کس کا ہے؟؟؟؟
”یہ پارلیمنٹ ملک دشمن ،عوام دشمن اور کسان دشمن ہے اس لئے اسے ووٹ دینا جرم ہے“ایک رکن کی سرخ تحریر ووٹ کی تحقیقات شروع کر دی گئی
پیر 9 نومبر 2015 16:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء)قومی اسمبلی کے سپیکر کے انتخاب کیلئے ایک رکن پارلیمنٹ نے اپنے غصے کا اظہار اپنے ووٹ کے ذریعے کیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کی کارکردگی سے جہاں عوام مایوس ہیں وہیں ایوان کے اندر سے بھی اس کا برملا اظہارکیا جارہا ہے جس کا ثبوت سپیکر قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاسٹ کئے جانے والے ووٹوں میں سے ایک مسترد شدہ ووٹ پر لکھی گئی تحریر سے واضح ہے۔
سپیکر کے انتخاب کیلئے 300 اراکین نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جس میں سے ایک ووٹ مسترد کردیا گیا۔مسترد شدہ ووٹ پر سرخ سیاہی سے ”یہ پارلیمنٹ ملک دشمن ،عوام دشمن اور کسان دشمن ہے اس لئے اسے ووٹ دینا جرم ہے“تحریرتھا۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق اس ووٹ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.