ریحام نے ایس ایم ایس کے ذریعے طلاق کی خبریں مسترد کر دیں
عمران کے کتوں کے بیڈروم آنے پر بھی کبھی پابندی نہیں لگائی
پیر 9 نومبر 2015 16:33
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق بیوی ریحام خان نے برطانوی اخبار کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے طلاق ایس ایم ایس کے ذریعے نہیں بھجوائی ‘عمران کے کتوں کے بیڈروم آنے پر بھی کبھی پابندی نہیں لگائی،ایک شیپرڈ کتا ہمارے ساتھ بیڈروم میں سوتا تھا۔
ریحام خان نے برطانوی اخبار کے دعوؤں کو غلط اور حسد کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے کتوں پر ریحام نے کوئی روک ٹوک نہیں لگائیبلکہ ایک شیپرڈ کتا تو عمران خان اور ریحام کے بیڈروم میں ہی سوتا تھا۔ریحام خان نے کہا کہ انہوں نے بنی گالا میں ڈانس کلاسز کا اہتمام نہیں کیا تھابلکہ اس گھر میں کسی نے بھی ڈانس کلاسز نہیں لیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.