وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس‘نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمدپر غور‘آرمی چیف کی بھی شرکت

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 9 نومبر 2015 15:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔9 نومبر۔2015ء) وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیرداخلہ چودھری نثار‘وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار‘ آرمی چیف جنرل راحیل بھی شریک ہوئے۔اجلاس کے دوران آپریشن ضرب عضب‘کراچی آپریشن سمیت ملک کی مجموعی اور‘سرحدوں کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :