مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق ایک بار پھر بھاری اکثریت سے سپیکر منتخب
عمر جمشید پیر 9 نومبر 2015 15:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔9 نومبر۔2015ء) مسلم لیگ ن کے سردارایاز صادق ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔پیر کو خفیہ رائے شماری سے قومی اسمبلی کے بیسویں سپیکر کا انتخاب کیا گیا‘ انتخاب میں سردارایاز صادق کو 300میں سے 268جبکہ ان کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شفقت محمود کو 31ووٹ ملے جبکہ ایک ووٹ مسترد کردیا گیا۔
قبل ازیں سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ شروع ہوئی تو وزیراعظم نواز شریف نے صبح9بج کر 16 منٹ پر ووٹ پول کیا‘ ووٹ پول کرتے وقت لیگی اراکین اسمبلی نے وزیراعظم کو ڈیسک بجا کر داد دی۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف ‘ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق‘ وزیر دفاع خواجہ آصف‘ ایاز صادق‘ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال‘ وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر‘ وزیر مملکت شیخ آفتاب اجلاس شروع ہونے سے قبل ایوان میں آئے اجلاس مقررہ وقت 9بجے شروع ہوا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.