چینی صدرترکی میں منعقد ہو نے والے جی 20 سر براہ اجلاس میں شر یک ہونگے
تازہ ترین : 1

چینی صدرترکی میں منعقد ہو نے والے جی 20 سر براہ اجلاس میں شر یک ہونگے

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)چین کے صدر شی چن پنگ تر کی میں منعقد ہو نے والے جی20 سر براہ اجلاس میں شر کت کر یں گے،سر برا ہ اجلاس تر کی کے شہر انا طو لیہ میں 14سے 16نو مبر تک منعقد ہو گا۔چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان لو کینگ نے گز شتہ روز کہا ہے کہ چینی صدر اپنے تر کش ہم منصب ر جب طیب ارودگان کی دعوت پر سر برا ہ اجلاس میں شر یک ہو نگے۔چینی صدر فلپا ئن کے صدر بینگنو کو ئینوکی دعوت پر 17سے 19نو مبر کے ما بین ایشیا پیسفک معا شی تعاون کے اجلا س میں شر یک ہونگے۔

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 15:32:07

اپنی رائے کا اظہار کریں