امریکہ میں کار حادثہ، بچے سمیت 4 افراد ہلاک،14 زخمی
تازہ ترین : 1

امریکہ میں کار حادثہ، بچے سمیت 4 افراد ہلاک،14 زخمی

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء ) امریکی ریاستمیری لینڈ میں کار حادثے میں 4افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میں ہلاکتیں میری لینڈ میں ہوئے کار تصام کے نتیجے میں لگنے والی آگ کے باعث ہوئیں، ہلاک ہونے والے چار افراد میں سے ایک بچہ موقعہ پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ 14 افراد شدید زخمی ہیں، زخمی ہونے والے افراد میں 6 بچے اور8 افراد شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 15:32:07

اپنی رائے کا اظہار کریں