کپل شرما کی نشے کی حالت میں خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات
پیر 9 نومبر 2015 15:12
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء)بھارتی ٹیلی ویژن اور بولی ووڈ کامیڈی اداکار کپل شرما حال ہی میں ایک ایوارڈ تقریب کے دوران نشے کی ذیادتی کے باعث قابو سے باہر ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق اداکار کپل شرما انٹرنیشنل میراٹھی فلم فیسٹیول ایوارڈز2015ء کی تقریب میں چند خواتین کے ہمراہ مدعو تھے۔
(جاری ہے)
مس مالنی ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق اداکار نے نشے کی حالت میں تقریب میں شرکت کرنے والی تنیشا مکھرجی، مونالی ٹھاکر اور دوسری متعدد خواتین کے ساتھ اچانک غیر اخلاقی حرکات کا مظاہرہ کرنا شروع کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق مزید کپل شرما کی اخلاق سوز حرکات کے نتیجے میں انکی گرل فرینڈ پریتی سیموئس تقریب سے چلی گئیں۔اداکار کی طرف سے واقع کے رونما ہونے کے بعد مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر متعدد ٹویٹس میں اپنی پوزیشن کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔اداکار کی طرف سے کی گئی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ میں انسان ہوں اور غلطیاں انسان سے ہی ہوتی ہیں۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اداکار جلد ٹیلی ویڑن پر اس افسوسناک واقع کیلئے مناسب جواز پیش کر سکیں گے اور اپنے غلط رویے پر معذرت کریں گےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.