مظفرآباد میں 3 ر وزہ انسداد پولیو مہم 10 نومبر سے شروع ہو گی
تازہ ترین : 1

مظفرآباد میں 3 ر وزہ انسداد پولیو مہم 10 نومبر سے شروع ہو گی

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) ضلع مظفرآباد میں پولیو کی تین روزہ مہم 10نومبر تا 12نومبر 2015کو منائی جارہی ہے ۔ پولیو مہم میں 05سال کی عمر کے بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔مقررہ تاریخ کے دوران گھر آنے والی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں تا کہ بچوں کوپولیو جیسی موذی مرض سے بچا یا جاسکے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/11/2015 - 14:43:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں